27 فروری 2013 - 20:30

مقبوضہ فلسطین میں ہونے والے دھماکے میں دو افراد مارے گئے ہیں۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی پولیس نے تل ابیب کے نزدیک واقع شہر ریشون لیزیون میں آج دھماکے کی خبر دی اور کہا ہے کہ اس دھماکے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اسرائيل کے ایک ٹی وی چینل کے مطابق یہ دھماکا آج صبح ہوا اور پولیس کے حوالے سے کہا کہ اس دھماکے کے نتیجے میں مالی نقصان بھی بہت زیادہ ہوا ہے۔